Skip to main content

حیدرآباد میں پیپلزبس سروس کا دائرہ نہیں بڑھایا جاسکا، عوام سستے سفر سے محروم

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں پیپلزبس سروس کا افتتاح 19 نومبر 2022 کو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹشرجیل انعام میمن نے کیا تھا۔ حیدر چوک، ٹھنڈی سڑک، وحدت کالونی، ہالہ ناکہ، قاسم چوک، ہٹری بائی پاس روٹ پر چلنے والی پیپلزبس سروس سے شہری مستفید تو ہو رہے ہیں لیکن شہر لطیف آباد، قاسم آباد کے اندرون شہر کی لاکھوں آبادی 20 ماہ گزر جانے کے باوجود پرائیویٹ ٹرانسپورٹر کے رحم وکرم پر ہیں۔ حیدرآباد میں خواتین کے لیے شروع کی جانے والی پنک بس کی سہولت بھی ختم کردی گئی۔ دوسری جانب صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن نے ایک بار پھرشہریوں کو نوید سنائی کہ بسوں کو دیگر روٹ پر بھی شروع کیا جارہا ہے۔ ادھر شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے 9 ٹاؤنز میں ایسے روٹس بناکر بس سروس فوری شروع کی جائے جس سے لوگوں کو باآسانی سفری سہولت میسر ہوسکے۔

Comments

Popular posts from this blog

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے آخری شیڈول کی تصدیق ہوگئی

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کے شیڈول کی تصدیق گائنا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دینے کے بعد اس کی تصدیق کردی ہے۔ https://heylink.me/Mubaraksports روہت شرما اور کو ، نے 2022 سے اپنا بدلہ لیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف فائنل قائم کیا ، جس نے تروبا میں پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو نو وکٹوں سے شکست دی۔ مقابلہ میں دونوں ٹیمیں ناقابل شکست ہیں۔  

سی ایم مراد پرانے ترقیاتی اسکیموں کے لئے بجٹ مختص کرنے کا دفاع کرتے ہیں

 سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے ہفتے کے روز صوبے کی ترقیاتی اسکیموں پر عمل درآمد میں تاخیر کا الزام عائد کرتے ہوئے نگراں حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا ، اس بات پر زور دیا کہ ان کی انتظامیہ اپنے 2024-25 بجٹ کا استعمال کرتے ہوئے پرانے منصوبوں اور اقدامات کو مکمل کرنے پر توجہ دے گی۔ https://hey.link/IqGBW کراچی میں آج بجٹ کے بعد کے پریسٹر سے خطاب کرتے ہوئے ، سی ایم مراد نے نگراں حکومت کے اپنے بجٹ میں بند کرنے کے فیصلے کی وجہ سے ترقیاتی اسکیموں میں تاخیر پر افسوس کا اظہار کیا۔ مزید برآں ، یہ قبول کرتے ہوئے کہ صوبہ اپنے نمو کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے ، وزیر اعلی نے کہا کہ حکومت اگلے مالی سال کے لئے 3.5 فیصد نمو کو حاصل کرنے کی کوشش کرے گی حالانکہ یہ مشکل معلوم ہوتا ہے۔

فغانستان کے راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کردی

    راشد خان 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں، انہوں نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں۔ اس  سے قبل نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی تاریخ میں اب تک صرف 2 پلیئرز نے 150 وکٹیں لی ہیں، 129 میچز کھیلنے والے شکیب الحسن کو یہ سنگ میل عبور کرنے کیلئے ایک وکٹ درکار ہے۔