Skip to main content

روہت شرما نے بابر اعظم سے اہم اعزاز چھین لیا

 ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جون 2024ء ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں 200 چھکے مارنے کا منفرد اعزاز حاصل کرنے کے بعد بابراعظم سے اہم اعزاز چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستان کے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روہت شرما ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔

انہوں نے یہ کارنامہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف حاصل کیا۔

(جاری ہے)


 


پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز کی 116 اننگز میں 4145 رنز بنائے تھے جبکہ روہت شرما نے آج کیریئر کی 149 ویں اننگز میں 73 واں رن لے کر بابر اعظم کو پیچھے چھوڑا۔ ویرات کوہلی نے 115 اننگز میں 4103 رنز بناکر اس فہرست میں تیسرے، پال سٹرلنگ 144 اننگز میں 3601 رنز سکور کرکے چوتھے جب کہ مارٹن گپٹل 118 اننگز میں 3531 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر ہیں۔


 

Comments

Popular posts from this blog

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے آخری شیڈول کی تصدیق ہوگئی

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کے شیڈول کی تصدیق گائنا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دینے کے بعد اس کی تصدیق کردی ہے۔ https://heylink.me/Mubaraksports روہت شرما اور کو ، نے 2022 سے اپنا بدلہ لیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف فائنل قائم کیا ، جس نے تروبا میں پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو نو وکٹوں سے شکست دی۔ مقابلہ میں دونوں ٹیمیں ناقابل شکست ہیں۔  

عید الدھا سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، دوسرے ممالک میں منایا جارہا ہے

 دنیا کے کچھ حصوں میں مسلمان آج (اتوار) عید الدھا کے مذہبی تہوار کو منانے کے لئے جانوروں کی قربانی دے رہے ہیں ، جسے قربانی کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔ یہ تہوار 12 ویں اسلامی مہینے میں منایا جاتا ہے جسے زل حج کہا جاتا ہے۔ یہ اسلامی قمری تقویم کا آخری مہینہ ہے جس کے دوران مسلمان سالانہ حج زیارت انجام دیتے ہیں۔ آج ، مشرق وسطی ، برطانیہ ، ریاستہائے متحدہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے مسلمان عید الدھا کے تین روزہ جشن کے پہلے دن کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

T20 world cup 2024

 The ICC Men's T20 World Cup 2024 is scheduled to be the 9th edition of the tournament. Here are some key details: - **Dates**: The tournament will be held from June 4 to June 30, 2024. - **Host**: The United States and the West Indies are co-hosting the event. - **Teams**: A total of 20 teams will participate in the tournament, which is an increase from the previous editions that had 16 teams. - **Format**: The teams will be divided into groups for the initial stage, followed by knockout rounds including the Super 8, semi-finals, and the final. This edition marks the first time the T20 World Cup will be hosted by the United States, reflecting the ICC's strategy to globalize the game and tap into new markets.