style="background-color: white; color: #2f2d2d; font-family: Nafees-Web-Naskh; font-size: 20px; text-align: right; word-spacing: -1px;">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے آخری میچ میں افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلا دیش کو 8 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کی۔
style="background-color: white; box-sizing: border-box; color: #2f2d2d; font-family: Nafees-Web-Naskh; font-size: 20px; line-height: 1.5; margin: 0px 0px 1em; padding: 0px; text-align: right; word-spacing: -1px;">سوشل میڈیا پر جہاں افغان ٹیم کو سراہا جارہا ہے وہیں میچ کے دوران پیش آئے ایک واقعہ نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے اور اس پر کافی بات بھی کی جارہی ہے۔
بنگلادیش کے خلاف میچ کے دوران افغان کرکٹر گلبدین نائب پر میچ میں تاخیرکیلئے'فیک انجری' کا الزام لگایا جارہا ہے۔
Comments
Post a Comment